نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی

اگست 20, 2011

target killing incidents

…سیف اللہ…

پرانے وقتوں میں ایک بلی ہوتی تھی۔۔ جسے سب خالہ بلی کے نام سے پکارتے تھے۔ چوہوں کیلئے یہ بلی ٹارگٹ کلر سے کم نہ تھی۔ جہاں کوئی چوہا نظر آیا، بلی کے پنجے حرکت میں آئے اور کام تمام۔ لیکن کب تک؟؟

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے


برداشت

جون 18, 2011

Tolerance Quotes

…نادیہ علی…

جس میں’’برداشت‘‘ کی قوت نہیں وہ سب سے زیادہ کمزور اور سب سے زیادہ بے وقوف ہے ۔

شیخ سعدی

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

.

.


آسیہ ریاض،اب کرنٹ افیئر شو کی میزبان بھی

جون 17, 2011

Aasia Riaz is a anchor of new Current Affiar program, Baat-Niklay-Gee, on Dawn News.…..نادیہ علی…..

آسیہ ریاض ،ڈان نیوز پر اپنے کرنٹ افیئرشو ”بات نکلے گی “کا آغاز آج جمعہ 17جون سے کر رہی ہیں۔یہ شوہفتے میں دو دن ( جمعہ اور ہفتہ)کورات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر پیش کیا جائیگا،آسیہ اس سے قبل کئی ٹی وی چینلز کے مختلف پروگرامات میں سینئر تجزیہ کار کی حیثیت سے شرکت کر تی رہی ہیں۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

.


سیکیورٹی فورسز کا کردار؟

جون 10, 2011

Karachi:Rangers killed unarmed youth.

…..فیاض اللہ خان….

کراچی میں 20 ستمبر کو ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرین پررینجرکی فائرنگ ،خروٹ آبا د میں ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں 5 غیر ملکیوں کے بے دردی سے قتل ،صحافی کے اغوا کے بعد بے دردی سے قتل اور اب کراچی میں نہتے نوجوان کے قتل کا واقعہ سیکیورٹی فورسز کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے


مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

جون 7, 2011

Slain Journalist Syed Saleem Shahzad…..ویب منتظم…..

صحافی سید سلیم شہزاد کی شہادت پر دو معروف شعراء محمد عثمان جامعی اور وجاہت مسعودنے شہید صحافت کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ہم شعرا ءکرام کے شکریے کے ساتھ دوسرارخ بلاگ کے معزز قارئین کے لئے تین نظمیں پیش کر رہے ہیں، جو کہ درج ذیل ہیں۔

گھر سے جاتے ہوئے

(نظم)

محمدعثمان جامعی

صحافی سلیم شہزاد کے قتل پر
اب ضروری ہے یہ
گھر سے جاتے ہوئے

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے


ایک دھکاّ اور دو۔۔۔

جون 1, 2011

National Assembly of Pakistan۔۔۔۔۔۔عمیر بن ریاض۔۔۔۔۔۔

اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکت  کے بعد تشکیل پانے والی فضا نے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم  کیا ہے۔ یہ موقع ہے اس فیصلہ کا کہ آیا پاکستان کو ہمیشہ کیلئے ایک’’فوجی اسٹیٹ‘‘ رہنے دیا جائے یا یہاں جمہوری روایات کی جلتی بجھتی شمع کو ایک شعلہ جوالا بنادیا جائے۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے


کاشف عباسی اور مہر بخاری کی منگنی

مئی 30, 2011

Kashif Abbasi, Mehr Bokhari engaged…دانیال دانش…

معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی اور مہر بخاری کی منگنی ہو گئی ہے ،تاہم دونوں جانب سے باضابطہ اعلان تونہیں کیا گیا مگر اسلام آباد میں یہ خبر گرم ہے کہ کاشف عباسی اور مہربخاری کی منگنی گزشتہ ہفتے ہوئی ۔اس تقریب میں دونوں خاندانوں کے اہم افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے


اعلیٰ تعلیم حکومتی ترجیحات میں شامل ہی نہیں

مئی 26, 2011

Karachi University's "Silver Jubilee Gate"

…حامدالرحمن …

میجر جنرل اسکندر مرزا1956کے نئے آئین کے تحت پاکستان کے آخری گورنر جنرل کا عہدہ چھوڑ کرصدر مملکت بن چکے تھے ۔ان دنوں محلاتی سازشوں کے تحت آئے دن حکومتیں تبدیل ہورہی تھیں،ایک دن جب کابینہ نے حلف اٹھا یا اور وزراء اپنے اپنے محکموں کا قلمدان سنبھال کرگاڑیوں میں ایوان صدر سے روانہ ہوگئے ۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے


پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

مئی 23, 2011

Security forces firing on a chechan family.

…..ویب منتظم ….

کوئٹہ میں شہید ہونے والے چیچن خاندان کی الم ناک موت کے مناظر ، ایک لمحے کےلئے بھی نظروں کے سامنے سے گزرتے ہیں، تو احمد فراز کی یہ لازوال نظم یاد آتی ہے ،جوعظیم شاعر نے سفاک قاتلوں کے لئے لکھی تھی۔

پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

…..احمد فراز….

میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے

اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے


کھاگئی کس کی نظر تجھ کو

مئی 23, 2011

People protesting for food in Pakistan.

….قاضی علی القریش….

جائے ارض وطن کو کس کی نظرکھاگئی، لے گیا کون چھین کر اس کی دلدوز و رنگین چادر، ماں مٹی نے اپنے آنچل میں ہزاروں من سونا لاکھوں من چاندی اور کروڑوں من کوئلہ چھپارکھا ہے مگر اس کے بیٹے زمین پر رینگنے والے کیڑے مکوڑوں سے بھی بدتر زندگی گزارنے پر مجبورہیں۔زندہ لاشوں نے گلے میں غلامی کا طوق، پاؤں میں فرسودہ روایات کی بیڑیاں اور سر پر رنج و الم کے کانٹوں کا تاج پہن رکھا ہے۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے