جملہ چست کیجئے
مئی 20, 2011…..ویب منتظم …..
مقابلے میں حصہ لیجئے۔ تصویر سے متعلق مختصر اور اچھوتا جملہ تحریر کیجئے ۔تاکہ بس کی چھت پر سوارمسافرشاید شرم سے پانی پانی ہو جائیں۔
جملہ یہاں پر تحریر کیجئے
جملہ چست کیجئے
مئی 3, 2011…ویب منتظم …
غلطیاں پاکستانی ٹی وی چینلز سے ہی نہیں بلکہ دنیا کے سب سے بڑے ٹی وی چینلز سے بھی سرزد ہوجاتی ہیں۔گزشتہ روزامریکا کے ایک بڑے ٹی وی چینل نے تازہ ترین نیوز اپنے ناظرین تک پہنچانے کے چکر میں مذکورہ بالاغلطی کی ۔
مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے
جملہ چست کیجئے
مارچ 17, 2011ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے فیضان حیدر کی والدہ کو ملنے والی تین کروڑ سے زائد رقم کی رسید پر آپ بھی رائے دیجئےیا پھر پرتشدد احتجاج کیجئے۔
مکمل رسید تفصیلی صفحے پر دی گئی ہے ۔<!–