برداشت

جون 18, 2011

Tolerance Quotes

…نادیہ علی…

جس میں’’برداشت‘‘ کی قوت نہیں وہ سب سے زیادہ کمزور اور سب سے زیادہ بے وقوف ہے ۔

شیخ سعدی

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

.

.

Advertisements

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

جون 7, 2011

Slain Journalist Syed Saleem Shahzad…..ویب منتظم…..

صحافی سید سلیم شہزاد کی شہادت پر دو معروف شعراء محمد عثمان جامعی اور وجاہت مسعودنے شہید صحافت کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ہم شعرا ءکرام کے شکریے کے ساتھ دوسرارخ بلاگ کے معزز قارئین کے لئے تین نظمیں پیش کر رہے ہیں، جو کہ درج ذیل ہیں۔

گھر سے جاتے ہوئے

(نظم)

محمدعثمان جامعی

صحافی سلیم شہزاد کے قتل پر
اب ضروری ہے یہ
گھر سے جاتے ہوئے

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے


سرکاری اسپتال بد انتظامی کا شکار

مئی 10, 2011

Jinnah Hospital (Jinnah Post Graduate Medical Centre) JPMC , Civil Hospital Karachi …حامدالرحمن …

آگ لگے یابم پھٹے، حادثہ سانحے کاروپ دھار لیتا ہے، لاپروائی اور بے اعتناعی کانتیجہ المیے کی صورت نکلتا ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں کسی بھی حادثے کی صورت میں فوری امدادنہ ملنے کی وجہ سے لاتعدادقیمتی انسانی جانیں لقمہٴ اجل بن چکی ہیں، مگرصورتِ حال بہترہونے کے بجائے ابترہوتی جارہی ہے۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے


بچپن کی کہانیوں کے دلآویز مناظر دیکھنے کو ملے

اپریل 30, 2011

Britain's Prince William puts a ring on his wife Catherine, Duchess of Cambridge…فیاض اللہ خان…

مہینوں سے جاری شادی کی تیاریوں ، تجسس اور انتظار کے بعد بالاخر شہزادہ ولیم اپنی خوابوں کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کوشاہانہ انداز میں دلہن بنا کر محل لے آیا۔ایسے لگتا تھا جیسے بچپن میں سنی گئی کہانیوں کے مناظر حقیقت بن کے سامنے آگئے ہیں۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے


آیا ہے بلاوا مجھے…آخری قسط

اپریل 17, 2011

Jeddah-Airport , Saudi Arab…فیاض اللہ خان…

گزشتہ سے پیوستہ

ہوٹل کے استقبالیہ پر حاجیوں کی روانگی کے شیڈول لگنے لگے تھے جس میں فلائٹ نمبر ،گروپ اور بسوں کی معلومات درج ہوتی تھیں۔ہماری پاکستان کے لئے روانگی چھ دسمبر کو ہونا تھی۔

دودن پہلے ہوٹل کے استقبالیہ پرہماری روانگی کا بھی شیڈول لگا دیا گیا،جس کے مطابق ہمیں پانچ دسمبر کی رات تین بجے ہوٹل سے جدہ کیلئے روانہ ہونا تھا۔اس شیڈول کو دیکھ کر گروپ کے تمام حاجیوں میں بے چینی پھیل گئی

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے


آیا ہے بلاوا مجھے…۹

مارچ 26, 2011

…فیاض اللہ خان…
گزشتہ سے پیوستہ

مدینہ منورہ میں بے شمار زیارات موجود ہیں تاہم وقت کی کمی کے باعث ساڑھے گیار ہ بجے گائیڈ نے ہمیں آگاہ کیا کہ اب ہوٹل روانگی کا وقت آگیا ہے۔

مدینہ منورہ میں زیارات کرنے والے گائیڈ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ حاجیوں کی کوئی فرض نماز نہ چھوٹے لہٰذا ڈرائیور نے بارہ بجے ہمیں ہوٹل پر اتار دیا ۔تمام حاجی بس سے اتر کرا پنے کمروں میں جانے لگے ۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے

.


‘‘خوں بہا’’

مارچ 20, 2011

افتخار عارف

(نظم)

اپنے شہسواروں کو

قتل کرنے والوں سے

وارثوں پہ واجب تھا

قاتلوں پہ واجب تھا

خوں بہا ادا کرنا

واجبات کی تکمیل

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

.