دلیل کی زبان میں بات کیجئے جناب

مئی 20, 2011

Pakistan, Administrative Divisions Map…عبدالہادی رضا…

برصغیر پاک و ہند میں صوبوں کی تقسیم دراصل برطانوی نو آبادیاتی نظام کی ضروریات کے عین مطابق کی گئی تھی کہ کوسوں دور سے بھی نو آبادیوں کوقابو میں رکھا جاسکے۔ مزید یہ کہ برطانوی حکمرانوں نے صوبوں کی حد بندی، زبان اور ثقافت کی بنیاد پر کی تھی، تو ابتدا ہی سے ہمارا معاشرہ منقسم ہے، معروف سامراجی پالیسیْ” تقسیم کرو اورحکومت کرو “کے ایجنڈے کے عین مطابق۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

Advertisements

جملہ چست کیجئے

مئی 20, 2011

Passangers sitting on the roof of a bus, and seeing road accident.…..ویب منتظم …..

مقابلے میں حصہ لیجئے۔ تصویر سے متعلق مختصر اور اچھوتا جملہ تحریر کیجئے ۔تاکہ بس کی چھت پر سوارمسافرشاید شرم سے پانی پانی ہو جائیں۔

 جملہ یہاں پر تحریر کیجئے


جملہ چست کیجئے

مئی 3, 2011

Breaking News : Obama Bin Laden Killed , Says Fox 40 News…ویب منتظم …

غلطیاں پاکستانی ٹی وی چینلز سے ہی نہیں بلکہ دنیا کے سب سے بڑے ٹی وی چینلز سے بھی سرزد ہوجاتی ہیں۔گزشتہ روزامریکا کے ایک بڑے ٹی وی چینل نے تازہ ترین نیوز اپنے ناظرین تک پہنچانے کے چکر میں مذکورہ بالاغلطی کی ۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے


جملہ چست کیجئے

مارچ 17, 2011

ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے فیضان حیدر کی والدہ کو ملنے والی تین کروڑ سے زائد رقم کی رسید پر آپ بھی رائے دیجئےیا پھر پرتشدد احتجاج کیجئے۔

مکمل رسید تفصیلی صفحے پر دی گئی ہے ۔<!–


جملہ چست کیجئے

مارچ 14, 2011

مقابلے میں حصہ لیجئے۔
جملہ مختصر اورتصویر سے متعلق ہونا ضروری ہے۔
مکمل تصویر کے لئے یہاں کلک کیجئے


جملہ چست کیجئے

فروری 8, 2011

senator faisal raza abidi intruducing kalashnikov culture

 

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔


جملہ چست کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اکتوبر 5, 2010