دلیل کی زبان میں بات کیجئے جناب

Pakistan, Administrative Divisions Map…عبدالہادی رضا…

برصغیر پاک و ہند میں صوبوں کی تقسیم دراصل برطانوی نو آبادیاتی نظام کی ضروریات کے عین مطابق کی گئی تھی کہ کوسوں دور سے بھی نو آبادیوں کوقابو میں رکھا جاسکے۔ مزید یہ کہ برطانوی حکمرانوں نے صوبوں کی حد بندی، زبان اور ثقافت کی بنیاد پر کی تھی، تو ابتدا ہی سے ہمارا معاشرہ منقسم ہے، معروف سامراجی پالیسیْ” تقسیم کرو اورحکومت کرو “کے ایجنڈے کے عین مطابق۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: