سرکاری اسکولوں میں سیکس ایجوکیشن ، ذمہ دار کون؟

Zindagi guzarnay ki mahartoon par mabni taleem…حامد الرحمن…

پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں پر ڈرون حملوں کا سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے جس کے نتیجے میں بے شمار معصوم پاکستانی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں،اب سرکاری اسکولوں میں سیکس ایجوکیشن پڑھا کر اخلاقی سرحدیں پامال کی جارہی ہیں ۔

خبریہ ہے کہ سرکاری اسکولوں میں چھٹی سے دسویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کو” زندگی گزارنے کی مہارتوںپر مبنی تعلیم “نامی جنسی مواد پر مشتمل متنازعہ کتاب پڑھائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: