ممی ڈیڈی انقلاب:میکڈونلڈ بمقابلہ زاہد نہاری

…قاضی علی القریش…

پھر ایک روز یوں ہوا کہ ممی ڈیڈی بچے جنہیں اپنی حرکات و سکنات کی وجہ سے برگر کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے .میکڈونلڈ کے ’’ہیپی میل ‘‘اور کے ایف سی کے ’’زنگر برگر‘‘سے اکتا گئے اور کھڈا مارکیٹ میں قائم شیشہ کی دکانوں پر دھوئیں کے مرغولے اڑاتے اڑاتے بور ہوگئے تو سوچا کہ کیوں نہ کوئی کام کیا جائے ۔

انہوں نے طے کیا کہ انقلاب کا فیشن آجکل بہت ’’ان‘‘ ہے .

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

 

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: