ہے کوئی پاکستانی’’ انا ہزارے‘‘؟

…قاضی محمد یاسر…

پاکستان میں بھی ہے کوئی ”انا ہزارے“ ،جو کرپشن کے سامنے ڈٹ جائے ،جس کا اپنا دامن صاف ہو ، جو عوام میں سے ہوناکہ عوام میں خواص کا دم چھلہ ،مگرنہیں یہاں کوئی انا ہزارے نہیں ہے،سب اپنے مفادات کے حصول کی دوڑ میں مصروف ہیں،اور شریف وہی ہے جسے موقع نہیں ملا۔

آپ بھی سوچ رہے ہونگے ”انا ہزارے “نامی شخص نے کیاکارنامہ سرانجام دیا ہے ،

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

 

 

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: