حکومت کا اپریل فول پرعوام کیلئے تحفہ

…فیاض اللہ خان…

اپریل فول!!!لیجئے حکومت نے عوام کو اپریل کی پہلی تاریخ پر پٹرول بم گرا کر اپریل فول کا تحفہ دے ڈالا۔اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ کرکے نوٹیفکیشن اس وقت جاری کیا۔جب مہنگائی کے بوجھ تلے عوام دن بھر کی لوڈشیڈنگ برادشت کرکے چین سے سو رہی تھی۔

مزید پڑھنے کےلئےیہاں کلک کیجئے

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: