برگر انقلاب ۔۔۔۔۔ٹائیں ٹائیں فش

…دانیال دانش…

تئیس مارچ دوہزار گیارہ کو پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے تھا ،ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل کا یہ میچ شائقین کرکٹ نے بڑی دلچسپی سے دیکھا ،جس میں پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی ،مگر میں آ ج آپ سے اس دن کو دی گئی برگرانقلاب کی کال کاذکر کرنا چاہوں گا۔

مجھ سمیت لاتعداد دوستوں کو برگروں کی جانب سے فیس بک پر ایک کال موصول ہوئی ،جس کے مطابق تئیس مارچ کو ملک بھر میں اور بیرون ملک مقیم پاکستانی موجودہ حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں گے ،اور کراچی میں انقلاب کے لئے احتجاجی مظاہرہ مزارقائد پر ہوگا۔

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

.

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: