سلام امریکا

…حامد الرحمٰن…

اُسے رہا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، میں کیا کرسکتی ہوں کچھ بھی نہیں ، مجھے انصاف چاہیئے خون کے بدلے خون چاہیئے ، اُسے رہا نہ کیا جائے،یہ الفاظ مقتول فہیم کی بیوہ شمائلہ کے ہیں

جس نے مرتے وقت یہ بتا دیا کہ ریمنڈ ڈیوس کو رہا کر دیا جائے گا ، شمائلہ نے احتجاجاَ خودکشی کر لی ۔ اور ریمنڈ ڈیوس چلا گیا کیونکہ اُسے جانا ہی تھا لیکن یہ اب ہر طرف شور و غوغا کیوں ہے ۔ یہ ہائے ہائے ہوہو کس لئے ہے یہ سڑکوں پر ٹائر کیوں نذر آتش ہیں یہ گلی گلی شہر شہر ریمنڈ کی دہائی کیوں ہے؟

 

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

.

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: