الوداع ڈیوس الوداع

…قاضی علی القریش…

مورخہ 7 فروری2011 کو میں نے اپنے بلاگ بعنوان ”شاباش ریمنڈ ڈیوس شاباش“ میں اس کی رہائی کی پیشگوئی کر دی تھی ،اب میں آپ کو فلم کا دوسرا حصہ جسے وقفہ کے بعد شروع ہونا تھا، بتائےدیتا ہوں۔

آپ دیکھیں گے کہ ڈیوس دو تین ماہ میں اپنے وطن بحفاظت لینڈکرجائے گا۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔ مجھے ڈیوس کے رہا ہونے پر کوئی افسوس نہیں مگر دو تین باتیں جو اہم ہیں ان کا تذکرہ ضروری ہے۔ ایک تو یہ کہ مقتولین کے ورثاء نے دیت کی رقم بہت کم لی اور دوسری جس بات کا مجھے سب سے زیادہ دکھ ہے وہ شمائلہ کی خودکشی پر ہے

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

.

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: