آیا ہے بلاوا مجھے…۸

…فیاض اللہ خان…

گزشتہ سے پیوستہ

گائیڈ نے بتایا کہ یہ سعودی بادشا ہ کے محل ہیں،یہ پہاڑی مدینہ منورہ کی حدود سے باہر ہے ۔ فتنہ دجال مدینہ کی حدود میں داخل ہونے کیلئے اس پہاڑی پر اپنے گدھے کے ساتھ یہاں پڑاؤ ڈالے گا مگر وہ مدینہ کی حدود میں داخل نہ ہوسکے گا۔

گاڑی پھر سے ایک نئی زیارت کی جانب چل پڑی ۔گائیڈ نے ہمیں بتایا کہ اب ہم بہت ہی تاریخی مقام پر پہنچ چکے ہیں یعنی احد۔یہاں حاجیوں کوبیس منٹ دیئے گئے تاکہ زیارت کرکے واپس آجائیں۔
مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

.

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: