ریمنڈ ڈیوس امریکا روانہ،آئیے احتجا ج کریں

…نادیہ علی…

لاہور میں دوشہریوں کے قتل میں ملوث امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس عدالت سے باعزت رہا ہوکر اپنے وطن روانہ ہوگئے،انہیں دیت کے اسلامی قانون کے تحت رہا کیا گیا ،لہذا آئیے احتجاج کرتے ہیں ،یہی تو وہ کام ہے جو ہم بڑی محنت و لگن سے کرتے ہیں۔

یہ کوئی نئی بات تو ہے نہیں ،جب پاکستان میں ایف بی آئی اور سی آئی اے گھروں پر چھاپے مار سکتی ہے ،جس ملک میں غیرملکی سفیروں کو اور اپنے ہی وطن کے مرد تو مرد،عورتوں تک کو ڈالر لے کر امریکا کے سپر دکیا جاسکتا ہے ۔تو پھر ریمنڈ ڈیوس بھی رہا ہو سکتا ہے

 

مزید پڑھنے کےلئے یہاں کلک کیجئے

 

..

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: