جارج کا خدا حافظ …۲

…جارج فولٹن…

جارج کاپاکستان سے مشہور ہونے والے برطانوی صحافی جارج فولٹن پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ان کا الوداعی کالم گزشتہ دنوں دوسرا رخ بلاگ پر پیش کیا گیا تھا،جس میں اٹھائے گئے اعتراضات کا قاضی علی القریش نے بھرپور جواب دیا تھا.آج ان کا اسی موضوع پر دوسرا اور آخری کالم اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے۔

نو سال پہلے جب میں پاکستان آیا تھا اس وقت ثابت شدہ حقیقت تھی کہ فوجی جنتا کے پاس لامتناہی اختیارات تھے۔آخر کار جب میں جا رہا ہوں تو یہ بھی عیاں ہوجائیگا کہ یہی وہ ادارہ ہے جس نے دیگر اداروں کی نسبت سب سے زیادہ اس ملک کی تباہی وبربادی میں اہم کردار اداکیا۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

 

 

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: