سب بکتا ہے!!!

…شفیق احمد صدیقی…

ارے بھائی یہاں سب بکتا ہے، سب کی ایک قیمت ہے، جو جس کو جتنی زیادہ قیمت دیتاہے اس کی وفاداریاں اسی کیلئے مختص ہوجاتی ہیں اور وہ بھی صرف اتنے ہی عرصے جتنے جب تک نئی بولی نہیں لگتی یا نئی قیمت نہیں ملتی، یہ تمام باتیں میں محض تفریح طبع کیلئے تحریر نہیں کررہا۔

بلکہ جو حقیقت ہے اس کو بیان کر رہا ہوں اور یہ حقیقت حال ہمارے ٹی وی چینلز کے رپورٹرز،نیوز کاسٹرز، اینکرز، مارننگ شو ہوسٹ خواتین و حضرات پر مکمل فٹ ہوتی ہے۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: