آیا ہے بلاوا مجھے…۷

…فیاض اللہ خان…

گزشتہ سے پیوستہ

مسجد قباء میں نفل پڑھنے کے بعد ہماری بس کچھ دیر بعد ایک جگہ رکی جہاں ایک کنواں بنا ہوا تھا جس کی دیواروں پر سفیدی کی ہوئی تھی۔گائیڈ نے ہمیں اس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

بیر غرس

مسجد قباء سے ایک کلومیٹر دور ایک کنواں ہے جسے بیر غرس کہا جا تا ہے۔بیر کے معنی کنویں کے ہیں جبکہ غرس کے معنی کڑوے کے ہیں۔اس کنویں کا پانی کڑوا تھا لہٰذا جب حضورﷺ نے اپنا لعاب دہن اس کنویں میں ڈالا تو کنویں کا پانی میٹھا ہوگیا۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: