آیا ہے بلاوا مجھے…۶

Jannat-ul-baqi

…فیاض اللہ خان…

گزشتہ سے پیوستہ
روضہ پر حاضری کے بعد ہم باب بقیع سے باہر نکلے تو سامنے ہیجنت البقیع مدینے شریف کا قدیم قبرستا ن ہے جو ”جنت البقیع “ کے نام سے مشہور ہے۔یہاں ازواج مظہرات، حضور ﷺ کی پیاری بیٹی اور خاتون جنت بی بی فاطمہ ،چار صاحبزاے ،بی بی حلیمہ سعدیہ اورحضور ﷺکے داماداور امیرالمومنین حضرت عثمان غنی  کے علاوہ دیگر اہم شخصیات کی آرام گاہیں موجود ہیں۔یہاں جا کر ہم نے فاتحہ خوانی کی اور اہم قبروں کی زیارات کیں۔اس قبرستان میں آج بھی تدفین کا عمل جاری ہے ۔مسجد نبوی ﷺمیں ہر فرض نماز کے بعد نماز جنازہ ہوتا ہے جس کے بعد جنت البقیع میں تدفین کردی جاتی ہے۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: