آیا ہے بلاوا مجھے…۵

…فیاض اللہ خان…
گزشتہ سے پیوستہ

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد تقریباً 10 دن تک ہم مکہ میں ہی رہے۔اس دوران گروپ کے تمام حاجیوں نے خوب جوش وخروش سے عبادات کیں۔نفلی طواف ،عمرے کی ادائیگیاں بھی ہوتی رہیں جبکہ حاجیوں نے مکہ مکرمہ کی مختلف زیارات بھی کیں۔حج کی ادائیگی کے دوسرے ہی دن سے مختلف ممالک سے آئے حاجیوں کی واپسی شروع ہوچکی تھی۔یوں تو روز بروز حرم میں حاجیوں کا رش کم ہوتا جارہا تھامگر حاجیوں کے الوداعی طواف کی ادائیگی کے باعث مطاف میں بے پناہ رش بڑھ گیا مگر دن گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں بھی کمی واقع ہوتی چلی گئی۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: