آیا ہے بلاوا مجھے…۴

فیاض اللہ خان…
گزشتہ سے پیوستہ

مزدلفہ میں رات قیام کے بعد اب دوبارہ منیٰ کو روانہ ہونا تھا ۔آج 10 ذوالحج کے دن شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد قربانی اورحلق کے بعد احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونا تھا۔بعد نماز فجر وقوف مزدلفہ کے بعد تمام 30 لاکھ حاجیوں کا سمندر منیٰ کی جانب رواں دواں تھا ،گاڑیاں بھی کھسک کھسک پر چل رہی تھیں۔ہم بھی اس سمندر کا حصہ بن گئے اور پید ل ہی سفر کا آغاز کردیاجبکہ حاجیوں کی نگرانی کیلئے فوجی ہیلی کاپٹرفضامیں مسلسل گشت کر رہے تھے

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: