آیا ہے بلاوا مجھے…۳

 

…فیاض اللہ خان…
گزشتہ سے پیوستہ

دن تیزی سے گزر نے کے ساتھ ہی حج کے ایام قریب آرہے تھے۔گروپ کے تمام ارکان عبادات کے ساتھ ساتھ حج سے متعلق معلوماتی کتابوں سے استفادہ کر رہے تھے۔حج کے ارکان 8 ذوالحج سے شروع ہوکر 13 ذوالحج تک اختتام پذیر ہوتے ہیں۔اس لئے 7 ذوالحج کے دن ہی اپنی تیاری مکمل کرلی اور ضروری سامان کا بیگ تیار کرلیا۔

 

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

Advertisements

تبصرے بند ہیں۔

%d bloggers like this: