آیا ہے بلاوا مجھے…۲

…فیاض اللہ خان…
گزشتہ سے پیوستہ

عمرے کی ادائیگی کے بعد ہم نے پوری رات حرم شریف میں ہی گزاری ۔پورے دن کے سفر اور عمرے کی ادائیگی کے بعد سکون سے بیٹھنے کا موقع ملا۔والدہ اور میں صحن کعبہ کے ساتھ بنی سیڑھیوں پر بیٹھ گئے ۔رات کے وقت خانہ کعبہ کا منظر بہت ہی دل فریب ہوتا ہے اور ہر وقت رونق لگی رہتی ہے۔کوئی نوافل ادا کررہا ہے تو کوئی نفلی طواف میں مصروف ہے ۔مسجد میں آرام کی غرض سے حاجی صاحبان اپنی نیند بھی پوری کرلیتے ہیں۔نمازفجر کی ادائیگی سے پہلے تہجد کی آذان دی جاتی ہے جس کی ادائیگی کے بعد فجر کی آذان ہوتی ہے۔یہاں کی آذان کا لطف ہی الگ ہے اور جب امام صاحب جماعت شروع کرنے سے پہلے ”استوع“ کہتے ہیں تو تمام نمازی صف بندی کرلیتے ہیں۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے

Advertisements

آیا ہے بلاوا مجھے…۲ پر ایک جواب

  1. Yasir Imran نے کہا:

    بہت بہت مبارک ہو آپ نے عمرے کی سعادت حاصل کی ۔۔۔ اللہ مزید عبادت کی توفیق دے اور یہ والی عبادت اور دعائیں قبول فرمائے، ہمیں بھی دعائوں میں یاد رکھیے گا۔

    شکریہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s