دی ایکسپنڈیبلز

The Expendables

…خلیل الرحمان…

ایکشن فلم دی ایکسپنڈیبلز کی کہانی لاطینی امریکا کے ایک آمر حکمران کی حکومت کے خاتمے کےلئے بھیجےگئےجنگجو مشن کے گرد گھومتی ہے ۔فلم کا لیڈ رول  سلویسٹر اسٹالون نے کیا ہے اور فلم کے ڈائریکٹر بھی وہی ہیں ۔جبکہ فلم کی کہانی انہوں نے ڈیوڈ کیلاہام کے ساتھ مل کرلکھی ہے ۔دیگر نمایاں اداکاروں میں جیسن اسٹیتھام ، جیٹ لی ، ڈولف لند گرین ،رینڈی کوچر،اسٹیو آسٹن ، ٹیری کریوزاور مکی رورک  شامل ہیں ۔ جبکہ مشہور اداکار بروس ولز اور آرنلڈ شوارزنیگر نے بھی مختصر اداکاری کی ہے۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے

Advertisements

دی ایکسپنڈیبلز پر ایک جواب

  1. بہت زیادہ تشدد۔ غیر حقیقی فلم۔ جس میں امریکن کرائے کے سپاہی جیالے اور لاطینی لوگ نہ صرف کرپٹ بلکہ بے وقوف دکھائے گئے ہیں۔
    جب جزیرے پہ اسقدر گولیاں چلتی ہیں خاصکر لاطینی جنرل مارا جاتا ہے اور گولہ بارود اور ہر طرف حد سے زیادہ گولیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ سلویسٹر اسٹالون وغیرہ کو ان سے کوئی گزند نہیں پہنچتی ۔

    یہ سلطان راہی مرحوم ہیرو برانڈ مووی ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ ایسی موطی کو آپ نے پسند بھی کیا ہے ۔ اس سے تو مولا جٹ کہیں بہتر مووی لگتی ہے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: