آیا ہے بلاوا مجھے ۔۔۔۱

Departure Hajj 1

 …فیاض اللہ خان…

 

ہر سچے مسلمان کے دل میں یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک بار فریضہ حج ادا کر ے۔دنیا بھر سے لاکھوں خوش نصیب افراد کو ہر سال حج کی سعادت حاصل ہوتی ہے ۔پاکستان سے بھی لاکھوں افراد اس فرض کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچتے ہیں۔مجھے بھی بچپن سے اللہ کے گھر سے ایک خاص لگاؤ تھااور جب حج آتا تو پوری حج ٹرانسمیشن ٹی وی پر لائیو دیکھتا اور دعا کرتا کہ” یا اللہ مجھے بھی حج جیسی عظیم سعادت عطا فرما“ ۔میری یہ خوش نصیبی ہے کہ مجھے سن 2006میں نوجوانی میں ہی والدہ اور بہن کے ساتھ عمرے پر جانے کا شرف حاصل ہوا ۔

مزیدپڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے 

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: