فیس بک پر” اقوال زریں“ کا صفحہ

اقوال زریں ، فیس بک پیچ، سنہری جملے ،دانائی کی باتیں،Aqwal.e.Zareen 

اقوال زریں کے نام سے فیس بک پردوسرارخ بلاگ ٹیم نے صفحہ بنایا ہے ۔جس کا بنیادی مقصد سنہری جملوں کو روزانہ کی بنیاد پر آپ تک پہنچانا ہے ۔ عظیم لوگوں کی پرمغز اور پر اثر اقوال میں حکمت اور رہنمائی موجود ہوتی ہے ۔ ان کے چند الفاظ ذہن کے دریچوں کو وا کر دیتے ہیں، ہماری سوچ کو نئی راہ دیتے ہیں اور ہمیں کامیابی کی شاہراہ پر گامزن کرتے ہیں ۔اسی مقصد کیلئے یہ صفحہ ترتیب دیا گیا ہے ۔

 اگر آپ کے پاس حکمت سے بھرپور اور سوچ کو نئی جلا بخشنے والے وہ اقوال موجود ہیں۔جو مختلف کتابوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ۔ تو اس صفحے پر ضرور شیئر کریں ۔ تاکہ ہم میں سے کسی کی زندگی کو نیا رنگ مل سکے اور وہ اپنی منزل پر پہنچ سکے۔

انشاء اللہ اس صفحے پر باقاعدگی سے سنہرے اقوال پوسٹ کئے جائینگے۔آپ بھی اس صفحے پر آئیے اسے پسندکیجئے اور اپنے دوستوں کو بھی یہ صفحہ تجویز کیجئے۔آ پ کی یہ ننھی سی کوشش ایک مثبت سرگرمی کا باعث بنے گی اوربے شمار افراد استفادہ کرسکیں گے۔

 فیس بک پر دوسرا رخ بلاگ کا لنک:

 http://www.facebook.com/Aqwal.e.Zareen

دوسرارخ بلاگ ٹیم
    

Advertisements

فیس بک پر” اقوال زریں“ کا صفحہ پر ایک جواب

  1. اچھی کوشش ہے ۔ اِن شاء الہ اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا پاکستان واپس پہنچ کر ۔ ابھی ميں چار دن سے چار ہفتے کيلئے اپنے چھوٹے بيٹے کے پاس دبئی ميں ہوں ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: