ایک سوال:صدرکے دورے سے پاکستان نے کیا حاصل کیا؟

  تبصرہ کیجئے۔

مختصر مگر دلائل کے ساتھ بتائیے۔تاکہ اس حوالے سے آپ کی ذاتی رائے
 اور معلومات لوگوں تک پہنچ سکیں۔ 
 

Advertisements

7 Responses to ایک سوال:صدرکے دورے سے پاکستان نے کیا حاصل کیا؟

  1. کیا یہ کسی امتحان کا پرچہ ھے ؟

    پاس ہوئے تو کیا ملے گا؟

  2. شازل نے کہا:

    پاکستان نے بدنامی مول لی اور کیا

  3. Imran Jadoon نے کہا:

    پاکستان میں سیلاب ،کراچی میں فسادات اور برطانیہ کی ہرزہ سرائی کے بعد دورے پر جانے سے ملک کی بدنامی اورجگ ہنسائی ہوئی ۔جبکہ صدر صاحب کی جوتا افزائی سے ان کی شہر ت کو چار چاند لگ گئے ہیں۔

  4. Nasir Tanoli نے کہا:

    جوتے کا ایک جوڑا ہی تو ملا ہے ۔امید ہے پاکستان پہنچتے ہی صدارتی خطاب کا اہتمام کیا جائے گا ۔جس کی رونمائی کرائی جائے گی۔

  5. تانیہ رحمان نے کہا:

    خدا کرئے کہ پاکستانی قوم سبق حاصل کر لے ۔ کچھ لوگوں سے اندازہ ہوا کہ اب وہ جوتے چلانے میں دریغ نہیں کریں گے ۔۔۔ اور کرنا بھی نہیں چاہئے ۔۔۔۔۔

  6. Khalid نے کہا:

    Pakistan earned lot of name globally and even in the upper space atmosphere, as our President’s assets are stretched over a vast year, in almost all parts of this universe.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: