ایک سوال:کیا صدر زرداری کو بیرون ملک جانا چاہئیے تھا؟

تبصرہ کیجئے

Advertisements

ایک سوال:کیا صدر زرداری کو بیرون ملک جانا چاہئیے تھا؟ پر 7 جوابات

  1. اس کا کام مال بنانا اور عيش کرنا ہے سو وہ کر رہا ہے ۔ قوم و مُل تباہ ہوں اس کی بلا سے

  2. محمداسد نے کہا:

    نہیں جانا چاہیے تھا

  3. عدنان نے کہا:

    Nehi jana chahiye tha …. mein is ke haq mein nehi hoon

  4. تانیہ رحمان نے کہا:

    قاضی صاحب زرداری تو ایسے مواقع تلاش کرتا ہے کہ کہیں پاکستان میں تبایہ ائے وہ ملک سے باہر جائے ۔ پاکستان میں رہ کر غریب عوام کی حالت دیکھی نہیں جاتی ، دل کا دورہ پڑنے کا اندشیہ ہے ۔ہمارے صدر صاحب اتنے بے غیرت ہوں گے ، یہ ہم نے سوچا نہیں تھا۔ غیر ملکی دورں پر جانے سے جو اخراجات آئے ہیں ۔ کیا وہ بے نظیر کی قبر سے وصؤل ہوں گے۔ اس وقت ملک میں ایک صوبہ پوری طرح تباہ ہو چکا ہے ۔ پینے کا پانی نہیں ہے لاشیں مٹی کے نیثے دفن ہوئی ہیں ۔ لیکن ان کو کوئی پرواہ ہی نہیں ہے ۔اور کچھ نہیں اپنے خزانے سے کچھ نہیں دیتے کم از کم ملکی خزانے پر تو رحم کریں

  5. دوست نے کہا:

    اب شرم اور دیدوں کا پانی مرجائے تو کیا کہیں۔

  6. طالوت نے کہا:

    کیا حرج ہے ؟ کیمرون کچھ بھی بکے یاسیلابی ریلوں میں ملک بہہ جائے تو کیا عوامی خرچے پر سیر سپاٹا ممنوع ہو جاتا ہے ؟

  7. ابوشامل نے کہا:

    جب غزہ میں فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیل نے حملہ کیا تھا تو ترکی کے وزیر اعظم جو اس وقت کسی بین الاقوامی دورے پر تھے فوری طور پر دورہ منسوخ کر کے وطن واپس پہنچے تھے۔ لیکن ہمارے صدر صاحب کو ہزاروں افراد کی موت بھی برطانیہ و فرانس کے دورے سے نہ روک سکی۔
    اس سے زیادہ اور کیا کہا جا سکتا ہے؟

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: