ایک سوال:کراچی میں قتل عام کا ذمہ دار کون ہے ؟

Advertisements

10 Responses to ایک سوال:کراچی میں قتل عام کا ذمہ دار کون ہے ؟

  1. عثمان نے کہا:

    معلوم پڑتا ہے کہ آپ کو بھی جھاڑیوں کی پنیریاں بونے کا شوق چرایا ہے۔
    🙂

  2. Saad نے کہا:

    ایم کیو ایم

    • Abdullah نے کہا:

      بجا ارشادفرمایا ایم کیوایم نے خود اپنے یونٹ پر حملہ کروایا اور خود اپنے کارکنوں کو مارا اور زخمی کیا!!!
      خود پٹھانوں سے کہا کہ پہلے سہراب گوٹھ کی زمینوں پر قبضہ کروپھرالاصف اسکوائر کے فلیٹوں پراور پھر رابعہ سٹی میں کراچی والوں کی ملکیت جو فلیٹ اور دکانیں ہیں ان پر اور پھرخود ہی ان کے خلاف احتجاج شروع کردیا!!!
      ویسے اپ حضرات یہ بتانا پسندکریں گے کہ یہ جو روزانہ بے شمار لوگ پنجاب، سرحد، سندھ اور بلوچستان میں ذاتی دشمنیوں پرقتل ہوتے رہتے ہیں انہیں بھی ایم کیو ایم والے ہی قتل کرتے ہیں ؟

      • Imran Jadoon نے کہا:

        جناب عبداللہ صاحب ۔ لسانی بنیاد پربڑی تعداد میں قتل عام صرف کراچی میں ہوتا ہے ۔آج کل کوئٹہ میں بھی ایسے واقعات شروع ہوئے ہیں مگر وہ کراچی کے مقابلے میں ایک فیصد بھی نہیں ہیں۔

      • Abdullah نے کہا:

        اس سے کیا ثابت ہوتا ہے کہ یہ قتل ایم کیو ایم کررہی ہے؟؟؟؟؟؟؟
        اور ایم کیوایم کے کارکنوں کو کون ماررہا ہے؟؟؟؟
        خود ایم کیو ایم؟؟؟؟؟

      • Abdullah نے کہا:

        ایسی بھی کیاجھجھک کہ دیجیئے کہ کوئٹہ میں بھی ایم کیو ایم والے جاکر لسانی قتل کررہے ہیں!!!!
        جس قوم کا مزاج ہی یہ ہو کہ مزہب کے نام پر ذات برادریوں کے نام پر بٹی ہوئی ہو اور اس بنیاد پر ایک دوسرے کی جان لینے سے بھی دریغ نہ کرتے ہوں وہاں سارا گند ایم کیو ایم پر ڈال کر بری الزمہ ہوجانا کچھ جمتا نہیں ہے مسٹرجدون!

  3. ڈفر - DuFFeR نے کہا:

    جو خاموش بیٹحے ہیں وہ سارے

  4. توارش نے کہا:

    یہ معمہ سمجھنے کا ہے نہ سمجھانے کا

  5. Imran Jadoon نے کہا:

    قتل عام میں لسانی اور فرقہ پرست مذہبی ٹولہ ملوث ہے ۔جن پر پابندی لگا دینی چاہئیے۔آج تککوئی قومی جماعت قتل عام میں ملوث نہیں رہی ۔کیونکہ وہ پورے ملک کی بات کرتیں ہیں۔صرف مہاجریاپٹھان یاسندھی یا پنجابی کی بات نہیں کرتیں۔جبکہ لسانی جماعتیں اپنے گروہوں کی بات کرتی ہیں۔

  6. تانیہ رحمان نے کہا:

    جب پڑھے لکھے فرقہ پرستی پر یقین کر لیں تو وہاں یہی حال ہوتا ہے ۔ اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ ہمیں سیدھے رستے پر چلنے کو توفیق عطا فرمائے ،، اس راستے پر جو خدا اور اس کے رسول کا حکم ہے ۔ ہیمں ان فرقوں میں تقسیم کرنے والے شر پسندوں سے دور رکھے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: