پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر” فراز“ کے اشعار

 

 قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے فوری بعدموبائل پر ایس ایم ایس آناشروع ہوئے ۔جن میں سے اکثریت ”فراز “کے اشعار تھے ۔اب یہ فراز کون ہے ۔کسی کو معلوم نہیں ۔مگر آج کل اس کے ”شعر“ہر اہم موقع پر ضرور گردش میں رہتے ہیں۔

مجھے جو اشعار موصول ہوئے وہ درج ذیل ہیں ۔اگر آپ کے پاس بھی کو ئی شعرہے توضرور رقم کیجئے ۔

 

اوہ    یہ  کیا  ہوا  فراز
پاکستان پھر میچ ہار گیا

 

پاکستان  ٹیم کے یہ تو حالات ہیں فراز
ٹیم میں کھلاڑی کم سیاستدان زیادہ ہیں

 

یہ مت   سمجھنا   کے   ہم   ہار  گئے    فراز
یہ تو گفٹ تھا ملک کا اپنے سالوں کے لئے

 

مجھے  میچ   ہارنے  کا   دکھ  نہیں  ہوا    ہے   فراز
 دکھ تو اس بات کا ہے ایچ فار ہسی اور ایچ فار ہربھجن  

 

 انڈیا  نے ہمیں  ہرا   دیا  تو  دل  چھوٹا  نہ  کرو  فراز
ہم  پہلی  بار  سسرالیوں  کو  خالی ہاتھ  نہیں بھیجتے

 

 شعیب اختر نے ہربھجن کو یہ کہہ کر چپ کرا دیا فراز
 ”چل چل ہم نے پہلا میچ ثانیہ کی وجہ سے گفٹ کردیا“

 

Advertisements

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر” فراز“ کے اشعار پر 3 جوابات

  1. BILLU نے کہا:

    Faraz becharey ka bura haal kiya huwa hai in SMS ne to.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: